اسلام تیزی سے پھیلتا مذہب
اسلام کی چودہ سو سالہ تاریخ نے ثابت کیا ہے۔کہ اسلام جہاں
کہیں بھی پہنچا ،اپنی منفرد اور سچی تعلیمات کی وجہ سے وہاں
کے پیروکاروں کے دلوں
میں گھر کر گیا۔آج بھی دنیا کا دوسرا بڑا مذہب اسلام ہے اور تیزی سے دنیا میں
پھیلنے والا بھی یہی
مذہب ہے۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2070 تک اسلام عیسائیت کو پیچھے چھوڑ کر
دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔
Islam is growing faster
than any other religion, according to a study by the Pew Research Center. In fact,
most of the world's major religious groups are expected to rise in absolute
numbers by 2050, the research finds, with Islam set to overtake Christianity
and become the world’s dominant religion by 2070.[1]
بی
بی سی کی رپورٹ کے مطابق بھی اسلام دنیا کا تیزی سے پھیلتا ہو ا مذہب ہے۔
Islam
is the world's second-largest religion, after Christianity. But this could
change if the current demographic trends continue, according to research
published by the US-based Pew Research Center.[2]
امریکی تحقیقاتی ادارے نے بتایا ہے کہ اسلام دنیا کا سب سے زیادہ
تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے اور 2050 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے
گا۔[3]
تو پس ثابت ہوا کہ اسلام ہی عالمگیر دین ہے۔یہ دین تمام عالم میں پھیل کر رہے گا اگرچہ دشمن کتنا ہی ناپسند کیوں نہ کریں۔
utm_content=bufferd6d2f&utm_medium=social&utm_source=facebook.com&utm_campaign=buffer(21
may 2017,time 6:46 pm)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں