اشاعتیں

تقدیر اور ہم،ہمارا تقدیر کے بارے میں رویہ،تقدیر پر ایمان کیوں ضروری ہے؟ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

تقدیر اور ہم

تصویر
قرآن کی ایک آیت میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے-"---ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو بری جانو اور دراصل وہی تمحارے لیے بھلی ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو اچھی سمجھو حالانکہ وہ تمھا رے لیے بری ہو، اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے۔ سورۃ بقرۃ - ۲۱۶" –   زندگی کے دوران لوگوں کو غیر متوقع، نا پسندیدہ اور نا مناسب حالات کا سامنا ہوتا ہے۔ ہر واقع میں ایک خاص محل و قوع انکے امتحان کے لیے تخلیق کیا گیا ہے، جیسا کہ ہمیں اس آیت میں بتایا گیا –"جس نے موت اور حیات کو پیدا کیا تاکہ آزمائے کہ تم میں سے کون اچھے کام کرتا ہے----- سورۃ الملک- ۲" حالات چاہے کتنے ہی نا مناسب اور منفی نظر آئیں لوگوں کو چاہئے کہ ہر حال میں اللہ پر بھروسہ کریں اور اس بات سے آگاہ رہیں کہ انکے پرور دگار نے پہلے سے ہر واقع میں انکے لیے اچھائی لکھ دی ہے۔ ایک ایمان والا دل میں جو حفاظت اور اطاعت محسوس کرتا ہے وہ اسکے اخلاق کو قابو کرتا ہے۔یہی وہ اصلاحی عمل ہے جس کی وجہ سے مومن اللہ پر بھروسہ کرتا ہے۔ اللہ پر بھروسہ کرنا اللہ کی طرف سے ایک رحمت ہے اور لوگوں کے لیے عظیم تسّلی بخش ہے۔ لوگ جو اللہ کی بتائی ہوئی