اشاعتیں

شام پر حملے کے امریکی عزائم لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شام پر حملے کے امریکی عزائم

شام پر غیرملکی طاقتوں کی یورش دن بدن   بڑھتی جا رہی ہے۔رہی سہی کسر امریکہ نے پوری کر دی۔سوال یہ ہے کہ امریکہ شام سے کیا چاہتا ہے؟ سب سے پہلی اور اہم وجہ جو ایک بڑے حلقے کی طرف سے بتائی جا رہی ہے وہ یہ کہ "امریکہ شام کی مدد کرنا چاہتا ہے"(آپ ہنسے نہیں۔۔۔)وہ واقعتا مدد کرنا چاہتا۔۔یہ میں نہیں امریکہ اور اس کے  حامی کہہ رہے ہیں۔ ان کا کہنا بجا نہیں امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے پہلے بھی اسی طرح انسانیت کی خدمات انجام دی ہیں اور اب بھی دے  رہا ہے۔لیکن میرا خیال ہے کہ مغربی سکرپٹ لکھنے والوں کو اب اپنا سٹائل بدلنا ہوگا۔دنیا اتنی اندھی نہیں جتنی وہ سمجھتے ہیں۔ دوسرہی عالمی اور مشہورومعروف وجہ جو امریکہ  کی عادت بن چکی وہ یہ کہ "شام میں کیمیائی ہتھیار "موجود ہیں جو امریکہ کی سلامتی کے لیئے خطرہ ہیں۔امریکہ اور اس کے اتحادی عراق پر یہی الزام عائد کر کے قابض ہو چکے ہیں۔ لیکن ایسا کوئی ثبوت نہیں جو یہ ثابت کر سکے کہ حکومتی فورسز نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے- حقیقت تو یہ ہے کہ بعض  ایسی رپورٹس بھی  ہیں جو دوسری جانب اشارہ کرتی ہیں، وہ اس بدترین ہتھیار کے استعمال