اشاعتیں

لو ایڈیکشن اور نوجوان نسل لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

لو ایڈیکشن اور نوجوان نسل

تصویر
ہماری نسل کے حصے میں   ایک ایسا جنون اور پاگل پن آیا ہے۔جسے لو اور محبت کہا جاتا ہے۔اس جنونی جذبے نے اس کی ساری صلاحیتیں،غیرت اور عزت چھین لی ہے۔آخر یہ ہے کیا؟محبت جو جینا سکھاتی ہے،ضد جو کچھ بھی کر سکنے پہ مجبور کرتی ہے۔جنون جو پاگل کر دیتا ہے۔اور پاگل کو کچھ بھی سجھائی نہیں دیتا۔نا رشتے نا ان کا احترام نا حیا اور نا اس کے تقاضے۔۔کیا دل کی بات ماننی اتنی ضروری ہے۔کہ اللہ  کی بات  بھی پیچھے رہ جاتی ہے۔خودکشی کا بڑھتے ہوئے واقعات کے پیچھے اسی فیصد یہ  جذبہ ہے جسے محبت کہا جاتا ہے۔ہر گھر میں کوئی نہ کوئی ایسا کیس موجود ہے جس نے جینا حرام کرر کھا ہے۔آخر اس بیماری اور نشے کا کوئی تو علاج ہوگا۔ ڈاکٹر صداقت کہتے ہیں کہ ایڈیکشن یعنی نشہ ایک  قابل علاج  بیماری ہے مگر انسان کا ا انسان کو یڈیکشن   دوہری بیماری ہے کیونکہ اس میں ایک شخص اگر جان چھڑواتا ہے تودوسرا کھینچ لیتا ہے۔یہ بھی قابل علاج ہے اگر مریض کو سمجھایا جائے کہ آپ کسی بیماری کا شکار ہو آپ کاعلاج ہو سکتا ہے۔تو نتائج بہت حد تک مثبت ہو سکتے ہیں ۔ کچھ ٹپس ہیں جن پر عمل کر کے ہم نئی نسل کو اس جنون سے بچا کر مقصدیت کی