اشاعتیں

رمضان المبارک اور نفس امارہ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

رمضان المبارک اور نفس امارہ

تصویر
رمضان المبارک روح کی مسرت۔۔نفس کی مشقت  کا مہینہ نفس قیام لیل سے تھکے گا اسے اور تھکائیں یہ بھوک پیاس سے تنگ ہو گا اسے تنگ ہونے دیں یہ سمجھائے گا بھئی ارام بھی ضروری ہے اس کی ایک نہ سنیں  یہ کہے گا ٹی وی پر کیسا خوبصورت پروگرام آ رہا ہے بھلا کیا ہو گا ذرا دیر کچن سے ہی ایک نظر ڈال لو اسے جھڑک دیں  یہ کہے گا آج یہ چٹخارہ کل وہ بنائیں گے اسے کہیں ہر گز نہیں تیری ذرا دیر کی لذت کے لئے فضول خرچی کروں ؟ کمانے والوں کو مشقت میں ڈالوں؟  یہ کہے گا بس آج ایک دن مطالعہ نہ کیا تو کیا قیامت آ جائے گی؟ کل زیادہ پڑھ لوں گا اسے کہیں یہی تو تیری چال ہے اور غیر مستقل مزاجی تیرا ہتھیار ،میں تو آج ہی کرو ں گا یہ باتیں بنائے گا اسے سختی سے حکم دیں DO ONLY AS DIRECTED اسے صاف  کہہ دین میرے حضرت عمر رض تو یہ تک کہہ گئے ہیں جس چیز کا دل چاہے وہی خواہش نفس ہے اور ہان یہ  چال باز نفس نیت پر حملہ آور ہو کا "عبادت "کو بس "عادت" بنا دے گا، روزہ کو وزن گھٹانے کا ذریعہ بنا دے گا ، آپ کو نیکو کار بنا کر پیش کرے گاخبر دار ہوشیار فورا اعوذ باللہ پڑھیں اسے ملامت کریں ،ڈانٹ دیں ، اور رکین نہ