اشاعتیں

کتاب سے دوستی کیوں اور کیسے؟ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کتاب سے دوستی کیوں اور کیسے؟

تصویر
(انسانوں سے زیادہ دنیا پر کتابوں نے حکومت کی ہے) مشہور معقولہ ہے ریڈرز ہی لیڈرز ہوتے ہیں۔یہ جملہ کتابوں کی اہمیت کو واضح کرتا ہے۔انٹرنیٹ کی آمد سے سب سے بڑا نقصان یہ ہوا ہے کہ لوگوں کے پاس اب کتا ب پڑھنے کا وقت نہیں رہا۔حالانکہ انسانی شعور کے ارتقاء میں "کتابوں"نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔دنیا جب لکھنے کا فن سے آشنا ہوئی تو درختوں کے پتوں ،چمڑے اور پتھروں پر الفاظ کشید کر کے کتابیں لکھنے کا کا م شروع کیا۔۔۔یہی وجہ ہے کہ جوں جوں انسانی تہذیب نے ترقی کی توں توں کتاب نے بھی ارتقاء کی منزلیں طے کیں۔درختوں کی چھال سے لیکر پرنٹنگ پریس اور پھر ای بکس تک کا سفر اسی سلسلے کی داستاں ہے۔کتاب کی ابتدائی تاریخ پر اگر نظر ڈالیں تو ہمیں معلوم ہو گا  کہ بعض مورخین کے مطابق دنیا کی پہلی کتاب چین میں لکھی گئی جس کا نام ڈائمنڈ سترا تھا اور بعض کا خیال ہے کہ مصر کی  "الاموات "ہے۔جو برٹش میوزیم لائبریری میں محفوظ ہے۔ کتابوں کے بارے میں بہت سے اقوال مشہور ہیں جیسا کہ لباس بے شک پرانا پہنو مگر نئی کتابیں ضرور پڑھو۔ اچھی کتاب کا انتخاب کیسے کیا جائے؟ یہ ایک مشکل فن ہے مگر پریک