دم کی شرعی حثیت
عن عائشہ قالت (امرنی نبی ﷺ أو امر ان یسترقی من العین) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے حکم دیا کہ دم کیا کرو۔" (صحیح بخاری ،کتاب طب،باب رقیہ العین 10/199/حدیث 5738) عن ام سلمہ رضی اللہ عنہا:ان رسول اللہﷺ (رای فی بیتہا جاریہ فی وجہھا سفعہ فقال :استرقوا لھا فان بھا النظرتہ) ترجمہ:حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھ...