اشاعتیں

پانامہ لیکس اور ہمارا مستقبل لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

پانامہ لیکس اور ہمارا مستقبل

تصویر
پانامہ لیکس کا فیصلہ آ چکا ہے۔اس فیصلے سے ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ ابھی ہم اپنی منزل سے بہت دور ہیں۔ابھی   خوشی اور خوشحالی اتنی ہی دور ہے جتنی کہ انصاف عدالتوں سے۔۔ابھی     وہ وقت نہیں پہنچا جب   انصاف   ہمارے در کی باندی ہوگا ۔ابھی لوڈشیڈنگ اور بے انصافی کے اندھیرے ہمارا   مزید مقدر ہیں۔جیسی عوام ویسی حکومت ہوا کرتی ہے۔لوگوں پر حاکم نہیں ان کے اعمال حکومت کرتے ہیں۔ قوم ابھی قومیت سے کوسوں دور ہے۔اسے ایک   بننے کے لئے    خودی   کو جگانا ہو گا۔اب سوال یہ ہے کہ خودی کیا ہے؟واصف علی واصف ؒفرماتے ہیں کہ ہر چیز   کی ایک خودی ہوتی جو اس کی   پہچان ہوتی ہے۔یہ پہچان اس کا وہ وصف ہوتاہے۔جیسا کہ چھری کا وصف ہے کاٹنا۔۔۔اگر یہ کاٹے نہ تو یہ چھری نہیں کہلائے گی۔نل کاکام ہے پانی دینا اگر یہ پانی نہ دے تو نل نہیں کہلائے گا۔عدالتوں کا کام ہے انصاف کی فراہمی اگر یہ انصاف مہیا نہ کرے تو یہ عدالتیں نہیں کہلائیں گی۔حاکم اگر عوام کی خدمت نہیں کریں گے تو حاکم نہیں کہلائیں گے۔تو ثابت ہوا کہ خودی   کے بغیر چیزیں اپنا مقام کھو دیتی ہیں۔بالکل ایسے ہی پاکستانی قوم   اپنا وقار اور پہچان کھو چکی ہے۔اٹھارہویں