اشاعتیں

چودہ اگست پہ اہم قرارداد! لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

چودہ اگست پہ اہم قرارداد!

تصویر
پاکستان کو وجود میں آئے نصف صدی سے زیادہ عرصہ بیت چکا ہے۔۔مگر افسوس صد افسوس کہ اس کی  قدرومنزلت کا جو احساس نظر آنا چاہیے تھا وہ تا حال مفقود ہے۔اس یوم آزادی پر رنگ برنگ پرچموں کی بھرمار دکھائی دینا اس بات کی علامت ہے کہ سبز حلالی پرچم کو وہ اہمیت نہیں دی گئی۔۔لمحہ فکریہ ہے ہمارے سامنے کہ   ان رنگ برنے جھنڈوں میں سبز حلالی کیوں پرچم دب گیا ہے۔۔۔؟اگر ہم ترقی یافتہ اقوام کی طرف نظر اٹھائیں تو ہمیں ان میں اس حوالے سے کوئی تفریق نظر نہیں آتی کہ تمام سیاسی پارٹیاں ایک ہی پرچم رکھتی ہیں۔۔۔۔یہ قباحت صرف پاکستان ہی میں کیوں؟؟؟؟؟ میری آج کے تاریخی دن کے موقعے پر حکومت سے استدعا ہے ہوباقاعدہ قانون سازی کرے کہ تمام سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے پرچم ختم کریں اور صرف سبز حلالی پرچم اختیار کریں۔جو پاکستان کی آزادی اور تحفظ کا ضامن ہے۔