اشاعتیں

اکتوبر, 2014 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جینے کا جواز

تصویر
زندگی کے جوازتلاش نہیں کیے جاتے صرف زندہ رہا جاتا ہے زندگی گذارتے چلے جاؤ جواز مل جائے گا ۔ اگر آپ کو کسی طرف سے کوئی محبت نہ ملے تو مایوس نہ ہو ، آپ خود ہی کسی سے محبت کرو ۔ کوئی با وفا نہ ملے تو کسی بے وفا سے ہی سہی ۔ محبت کرنے والا زندگی کو جواز عطا فرماتا ہے زندگی نے آپ کو اپنا جواز نہیں دینا بلکہ آپ نے زندگی کو زندہ رہنے کے لیے جواز دینا ہے ۔ آپ کو انسان نظر نہ آئے تو کسی پودے سے پیار کرو۔ اس کی پرورش کرو، اسے آندھیوں سے بچاؤ ، طوفانوں سے بچاؤ، وھوش و طیور سے بچاؤ، تیز د ھوپ سے بچاؤ، زیادہ بارشوں سے بچاؤ۔ اس کو پالو پروان۔ چڑھاؤ۔ پھل کھانے والے کوئی اور ہوں ، تب بھی فکر کی کوئی بات نہیں ۔ کچھ نہیں تو یہی درخت کسی مسافر کو دو گھڑی سایا ہی عطا کرے گا۔ کچھ نہیں تو اس کی لکڑی کسی غریب کی سردی گذارنے کے کام آئے گی۔ آپ کی محنت کبھی رائیگاں نہیں جائے گی ۔ آپ کو زندہ رہنے کا جواز اور ثواب مل جائے گا ۔اگر آپ کی نگاہ بلند ہونے سے قاصر ہے، تو اپنے پاؤں کے پاس دیکھو۔ کوئی نہ کوئی چیز آپ کی توّجہ کی محتاج ہوگی۔ کچھ نہیں تو محبت کا مارا ہوا کتا ہی آپ کے لیے زندہ رہنے کا جواز مہیا کرے گ

for success...?

تصویر

khush hali ka raz?

تصویر

امتحان میں کامیابی کے راز۔۔؟

تصویر

کامیاب ٹرینر بنئے۔۔۔

تصویر

عقل اور امام ابن جوزی کا فلسفہ

تصویر

کامیاب لوگوں کی زندگی کا فلسفہ

تصویر

آگ گھروں تک آن پہنچی ہے

تصویر

انسان میں پیدائشی طور پر پائی جانے والی نو ذہانتیں (The theory of multiple intelligences)

ہاورڈ گارڈنرکی تھیوری نے اس وقت انقلاب برپا کر دیا جب اس نے اپنی ایک ریسرچ میں بتایا کہ انسان صر ف ایک قسم کی زہانت  نہیں رکھتا بلکہ مختلف قسم کی ذہانتوں کا مرکب   ( The   theory of multiple intelligences) ہے ۔ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ انسان میں نو قسم  کی ذہانتیں پائی جاتی ہیں۔ہمارے  تعلیمی نظام  کا المیہ یہ ہے کہ یہ چند قسم کی ذہانتوں کو چیک کر کے ڈگری دیتا ہے۔باقی کی ذہانتیں استعمال ہی نہیں ہوتیں کیونکہ انسان کو ادراک ہی نہیں کہ وہ کس قسم کی ذہانت رکھتا ہے اور اس سے کس   طرح کے کام لیے جا سکتے ہیں؟کہتے چیزوں کا استعمال اہمیت کی بناء پر ہوتا ہے۔اہمیت ہی کی وجہ سے چیزیں  جگہ بناتی ہیں چونکہ ہمارے تعلیم نظام کو ان ذہانتوں کا پتہ نہیں تو اہمیت بھی نہیں۔یہ نو قسم کی ذہانتیں کون سی ہیں ؟ان سے کس طرح فائدہ اٹھایا جا سکتا۔کیا یہ ذہانتیں پیدائشی ہوتیں یا ان کو سیکھا جا سکتا؟زیر نظر مضمون میں ان سوالوں کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ·        زبان دانی کی مہارت۔۔۔۔ linguistic intelligence ·        نمبر وں کی ذہانت۔۔۔۔۔ Logical-Mathematical Intelligence ·        بات کو

گرین سلاد

تصویر

عورت

تصویر

ہمارا غیر ذمہ دار میڈیا

تصویر

تنقید کا سامنا کرنا سیکھئے

تصویر