اشاعتیں

سورہ عصر امام شافعیؒ کے قول کی نظر میں تعارف۔۔سورہ عصر لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سورہ عصر امام شافعیؒ کے قول کی نظر میں تعارف۔۔سورہ عصر

مقدمہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو تخلیق فرمایا اور صرف یہی پر ہی بس نہ کیا بلکہ اسے اشرف المخلوقات بنا کر شعورو علم کی وہ دولت جو کسی دوسری مخلوق کے پاس نہ تھی ،سے سرفراز فرمایا۔تاکہ وہ جانورںکی طرح اندھا دھند ایک ہی ڈگر پر نہ چلے بلکہ غوروفکر سے کام لے کر اپنے لیے سیدھے راستے کا انتحاب کرے۔۔۔۔معاملہ یہی پر ختم نہیں ہوا وہ  بلکہ وہ خالق کائنات جو ستر ماؤں سے زیادہ شفیق ہے،جانتا تھا کہ عقل عیار ہے ۔ڈگمگائے گی ،شکوک وشبہات کی  کشتی میں ہچکولے کھائے گی۔تب بھی بہے سوں کو منزل نسیب نہیں ہو گی۔چنانچہ عقل کو جلا بخشنے کے لیے اس نے "علم"جیسی لازوال دولت کو ہتھیار بنایا  اور اس مقسد کے لیے انبیاء ؑ مبعوث فرمائے ،کتابیں نازل کیں۔تاکہ حضرت انسان کو منزل نسیب ہو۔ تاریخ گواہ ہے جب تک مسلمانوں نے راہ ہدایت کے لیے "قرؤن "جیسے سر چشمے کو تھامے رکھا۔دین اور دنیا کی تمام راحتیں ،تمام کامیابیاں اور سربلندیاں ان کے آگے ہاتھ باندھے کھڑی رہی اور جسے ہی انھوں نے اسے چھوڑا ،جہالت و گمراہی،ضلالت و گمنامی کے اندھیرے ان کا مقدر بن گئے۔ وہ زمانے میں معزز تھے مسلمان ہو کر تم خوار ہوئے تارک