اشاعتیں

برطانیہ اور امریکہ میں جنسی جرائم لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

برطانیہ اور امریکہ میں جنسی جرائم ۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران شاہد بھنڈر

تصویر
مشرقی تہذیب ہو یا مغربی، اگر ان میں جنسی جرائم کی نوعیت دیکھی جائے تو وہ تقریباً ایک ہی جیسی گھناونی  رہی ہے۔ مختلف سماجوں کی ہیئت ِ ترکیبی ہی ایسی ہے کہ ان میں ہولناک جرائم کے لئے بھی جگہ بن جاتی ہے۔ اہم فرق محض یہ ہے کہ تیسری دنیا بالخصوص پاکستان میں اگر جنسی جرائم کا ارتکاب ہو تو انھیں ذرائع ابلاغ میں بہت زیادہ اچھالا جاتا ہے۔ مضمون نگار کا تعارف: عمران شاہد بھنڈر دو ضخیم کتابوں کے مصنف ہیں۔ "فلسفہ مابعد جدیدیت: تنقیدی مطالعہ" 2009 میں شائع ہوئی اور "فلسفہ اور سامراجی دہشت" 2010 میں منظر عام پر آئی۔ ان کی ایک اور ضخیم کتاب "مابعد جدیدیت اور امتزاجی تنقید" اشاعت کے تکمیلی مراحل میں ہے اور جلد ہی منصہ شہود پر آ جا ئے گی ۔ اس کتاب کے تقریبا دو سو صفحات پر مشتمل مضامین پاکستان اور ہندوستان کے مختلف رسائل میں شائع ہوکر علمی و فکری تنازعات کو جنم دے چکے ہیں۔ ادب سے متعلقہ لوگ ان تنازعات سے بخوبی واقف ہیں۔ اس کے رد عمل میں ان کے خلاف ایک کتاب بھی شائع ہوچکی ہے۔  انہوں نے 2005 میں برمنگھم یونیورسٹی سے "بین القوامی صحافت" میں ایم اے کی ڈگری حا