اشاعتیں

اسلام تیزی سے پھیلتا مذہب لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اسلام تیزی سے پھیلتا مذہب

تصویر
اسلام کی چودہ سو سالہ تاریخ نے ثابت کیا ہے۔کہ اسلام جہاں کہیں بھی پہنچا ،اپنی منفرد اور سچی تعلیمات کی وجہ سے وہاں  کے پیروکاروں کے دلوں میں گھر کر گیا۔آج بھی دنیا کا دوسرا بڑا مذہب اسلام ہے اور تیزی سے دنیا میں پھیلنے والا    بھی یہی  مذہب ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2070 تک اسلام عیسائیت کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔ Islam is growing faster than any other religion, according to   a study   by the Pew Research Center. In fact, most of the world's major religious groups are expected to rise in absolute numbers by 2050, the research finds, with Islam set to overtake Christianity and become the world’s dominant religion by 2070. [1] بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بھی اسلام دنیا کا تیزی سے پھیلتا ہو ا مذہب ہے۔ Islam is the world's second-largest religion, after Christianity. But this could change if the current demographic trends continue, according to research published by the US-based Pew Research Center. [2] امریکی تحقیقاتی ادارے