اشاعتیں

تکوین کائنات اور کن فیکون......ایک بحث لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

تکوین کائنات اور کن فیکون......ایک بحث

تصویر
کن فیکوں ---مقام تکوین کائنات "بے مقام" کائناتوں کا کچھ بھی مطلق نہیں اضافی ہے ......مگر مطلق ہی مطلق ہے کائنات کا آغاز کب ہوا، اس بارے میں قیاس آرئیاں ہوتی رہی ہیں ،مگر اب ریاضی کی مدد سے اس بات پر اتفاق را ے ہے کہ ہماری کائنات آج سے تیرہ ارب ستر کروڑ (٣،٧ ارب)  یا پندرہ ارب سال پہلے ایک بہت بڑے د ھما کے سے وجود میں آی .- وہ مقام جہاں پر یہ دھماکہ ہوا پلانک لینگتھ کے نام سے جانا جاتا ہے. بیسویں صدی کےآغاز میں مشہور سائنس دان Scientist  پلانک نے پلانک سپیس اور ٹایم space and time کے مقام کو متعین کیا تھا کہ  یہ مقام زمان اور مکان کی وہ  آخری حد ہے جس کے  پیچھےعدم محض ہے. پلانک نے Space یعنی مکان اور Time  یعنی زمان کی آخری حدیں بھی بتائیں. ۱۹۷۰ء کے بعد سا ئنسی حلقوں میں چہ مگوییاں ہونے لگیں کہ ٹائم  اور سپیس Time and space کی اس آخری حد کے پیچھے بھی"کچھ" موجود ہے......جاننا چاہے کے وہ کیا ہ؟ اس تجسس میں TOE یعنی Theory of Every thing کی تلاش کا عمل بھی شامل تھا جو کائنات کی چاروں قوتوں یعنی Electromagnetic Force----Weak Force----Strong Force----Gravity کو اکائی کے