اشاعتیں

خوشبوؤں کے حیرت انگیز اثرات لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

خوشبوؤں کے حیرت انگیز اثرات

تصویر
آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ چند مخصوص خوشبوؤں کو سونگھنے سے صرف وقتی راحت ہی نہیں ملتی بلکہ یہ متعدد امراض کے خاتمے اور احساسات میں خوشگوار تبدیلی کا باعث بھی بھی بنتی ہیں- جی ہیں کچھ خاص خوشبوئیں ہمارے ذہن اور جسم پر بھی حیرت انگیز اثرات مرتب کرتی ہیں۔ان کو سونگھنے سے تناؤ٬ سر درد، خوشی کے احساس اور نیند وغیرہ میں مثبت بہتری آتی ہے۔ درج ذیل میں چند ایسی ہی خوشبوؤں کا ذکر ہے۔ ترش پھل آج تک آپ نے پھلوں کو کھانے کے فوائد کے بارے میں تو سنا ہوگا لیکن آج ہم آپ انہیں سونگھنے کے فوائد بھی بتائیں گے- ترش پھلوں کی مہک سونگھنے سے ذہنی کارکردگی میں بہتری واقع ہوتی ہے۔ لیموں اور مالٹے ایسے پھل ہیں جن کو سونگھنے سے بھی توانائی اور چوکسی کا احساس بڑھتا ہے۔ سیب سیب کھانے سے تو فائدہ ہوتا ہی ہے لیکن سیب کی خوشبو بھی سر درد کی روک تھام کیلئے بہت مفید ہے۔ اس پھل کو سونگھنے سے آدھے سر کے درد (مائیگرین) کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ دارچینی ماہرین کے مطابق دارچینی کی مہک دماغی صلاحیتوں میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔ ایک تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ دارچینی کی خو