اشاعتیں

مزدور کی اہمیت،فضیلت اور کرنے کے کام لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مزدور کی اہمیت،فضیلت اور کرنے کے کام

تصویر
مزدور کی اہمیت،فضیلت اور کرنے کے کام مزدور کی فضیلت اسلام واحد مذہب ہے۔جس نے مزدور کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے۔مزدور ہونا باعث ععظمت ہے۔یہ شرم  و عار کا باعث ہرگز نہیں۔حدیث مبارکہ ہے کہ " الکاسب حبیب اللہ (ہاتھ سے روزی کمانے والا اللہ کا دوست ہے) "اس سے بہتر کوئی کھانا نہیں جو بندہ اپنے ہاتھ سے کما کر کھائے۔اللہ کئ نبی داودؑ اپنے ہاتھ سے کما کر کھاتے تھے۔" تمام انبیاء ؑ میں ایک قدر مشترک رہی ہے وہ یہ کہ سب نے بکریاں چرائیں۔آپ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ "کہ میں چند قراطوں کے عوض  بکریاں چرایا  کرتا تھا۔" مزدور کو عزت دیں۔ ہمارے مذہب نے مزدور کو جتنی اہمیت دی ہے معاشرے نے اسے اتنی ہی زلت دی ہے۔یہ بڑے افسوس کا مقام ہے کہ ہم جس نبی کے پیروکار ہیں جس کی نعتوں پہ سر جھومتے نہیں ےتھکتے۔اسی نبی ﷺ کے  فرمان جو کہ مزدور کی عظمت کو ظاہر کرتے ہیں ان کا عملاََ  انکار کرتے ہیں۔آپ اگر میری بات سے متفق  نہیں تو اپنے اپنے گھروں میں کام کرنے والی ماسیوں کے ساتھ رویہ دیکھ لیں۔لوگ ان کو اپنے برابر بیٹھانا پسند نہیں کرتے۔ان کو کمتر اور حقیر سمجھا جاتا ہ