اشاعتیں

رشتہ کیسے تلاش کریں؟ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

رشتہ کیسے تلاش کریں؟

تصویر
تحریر:روبینہ شاہین اللہ کے بنائے ہوئے رشتوں میں سب سے خوبصورت تعلق اور بندھن اگر ہے تو میاں بیوی کا تعلق ہے۔حضرت آدم ؑ کی تخلیق کے ساتھ ہی ان کی بیگم حضرت حوا کی تخیلق یہ بتاتی ہے کہ میاں بیوی کا بندھن کتنا ضروری اور اہم تھا۔ہر نسل ہر دور اور ہر مذہب اور معاشرے نے اس کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیا ہے۔بیسویں صدی جہاں بہت آسانیاں لے کر آئی ہے وہاں کچھ ایسی ناگزیر ضرورتوں میں رکاوٹ بھی بنی ہے جن پر بنی نوع انسان کی بقا کا دارومدار ہے۔ان ضرورتوں میں سے ایک ضرورت نکاح ہے۔جس پہ نسل انسانی کی بقا کا دارومدار ہے۔جبکہ موجودہ دور کا المیہ ہے۔نکاح مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے اور برائی کی طرف جانے والے راستے اتنے ہی آسان۔  یونیسف کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں ایک کڑور سے زائد لڑکیاں شادی کے انتظار میں بیٹھی ہیں ( 20سے 35 سال کی لڑکیاں )۔   جبکہ ان میں سے دس لاکھ سے زائد لڑکیوں کی شادی کی عمر گزر چکی ہے (30سے35سال) ۔ ان 10لاکھ لڑکیوں میں 78فیصد تعلیم یافتہ ہیں ۔اس وقت ہر گھر میں اوسطاً دو یا دو سے زائد لڑکیاں شادی کی عمر کو پہنچ چکی ہیں۔یونیسیف نے

رشتہ کیسے تلاش کریں؟

تصویر
رشتہ کیسے تلاش  کریں؟ تحریر:روبینہ شاہین اللہ کے بنائے ہوئے رشتوں میں سب سے خوبصورت  تعلق اور بندھن اگر ہے تو میاں بیوی کا     تعلق ہے۔حضرت آدم ؑ کی تخلیق کے ساتھ ہی ان کی بیگم حضرت حوا کی تخیلق یہ بتاتی ہے کہ  میاں بیوی کا بندھن کتنا ضروری اور اہم تھا۔ہر نسل ہر دور اور ہر مذہب اور معاشرے نے اس کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیا ہے۔بیسویں صدی جہاں بہت  آسانیاں لے کر آئی ہے وہاں کچھ ایسی ناگزیر ضرورتوں میں رکاوٹ بھی بنی  ہے جن پر بنی نوع انسان کی بقا  کا دارومدار ہے۔ان ضرورتوں میں سے ایک ضرورت نکاح ہے۔جس پہ نسل انسانی کی بقا  کا دارومدار ہے۔جبکہ موجودہ دور کا المیہ ہے۔نکاح مشکل  سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے اور برائی کی طرف  جانے والے راستے اتنے ہی آسان۔   یونیسف کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں ایک کڑور سے زائد لڑکیاں شادی کے انتظار میں بیٹھی ہیں ( 20سے 35 سال کی لڑکیاں )۔   جبکہ ان میں سے دس لاکھ سے زائد لڑکیوں کی شادی کی عمر گزر چکی ہے (30سے35سال) ۔ ان 10لاکھ لڑکیوں میں 78فیصد تعلیم یافتہ  ہیں ۔اس وقت ہر گھر میں اوسطاً دو یا دو سے زائد لڑکیاں شادی کی عمر کو پہنچ چکی ہیں۔یو