اشاعتیں

سٹیفن ہاکنگ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سٹیفن ہاکنگ

تصویر
Success Story سٹیفن ہاکنگ 21 سال کی عمر میں بیماری کا شکار ہوا سب سے پہلے اس کے ہاتھ کی انگلیاں مفلوج ہوئیں،پھر اس کے ہاتھ، پھر اس کے بازو، پھر اس کا بالائی دھڑ، پھر اس کے پاؤں، پھر اس کی ٹانگیں اور آخر میں اس کی زبان بھی اس کا ساتھ چھوڑ گئی، پھر اس کی گردن دائیں جانب ڈھلکی اور دوبارہ سیدھی نہیں ہو سکی ۔1974ء میں وہ خوراک اور واش روم کے لیے دوسروں کا محتاج ہو گیا ۔ اس کے پورے جسم میں صرف اس کی پلکوں میں زندگی موجود ہے ۔ڈاکٹروں نے اسے گڈبائی کہہ دیا مگر اس نے م عذوری کے باوجود بڑا سائنسدان بننے کا فیصلہ کیا ۔ اس کے لیے ایک ٹاکنگ کمپیوٹر بنایا گیا جو اس کی ویل چیئر پر لگا دیا گیا ۔ یہ کمپیوٹر اس کی پلکوں کی زبان سمجھتا ہے، وہ اپنی سوچ پلکوں پر منتقل کرتا ہے پلکے ایک خاص زاویے اور ردھم کے ساتھ ہلتی ہیں یہ ردھم لفظوں کی شکل اختیار کرتا ہے یہ الفاظ کمپیوٹر کی سکرین پر ٹائپ ہوتے ہیں اور بعد ازاں سپیکر کے ذریعے نشر ہوتے ہیں ۔ یہ اس دنیا کا واحد شخص ہے جو پلکوں کے ذریعے بولتا ہے ۔ اس نے پلکوں کے ذریعے بےشمار کتابیں لکھیں ہیں جن میں ۔ اس کی کتاب "اے بریف ہسٹری آف ٹائم&quo