اشاعتیں

شام کی موجودہ صورت حال کے پس پردہ محرکات: لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شام کی موجودہ صورت حال کے پس پردہ محرکات:

اسرائیلی ریاست کا قیام  اور توسیع پسندانہ عزائم 20 ویں صدی کے وسط میں جب دنیا دوسری عالمگیر جنگ سے  بیت المقدس  میں یہ اپنے قبضے کو طول دینے کے ساتھ اسرائیل کے توسیع پسندانہ منصؤبے اور مشرقی وسطیٰ کے مسائل پر قبضہ کے لیئے اور تمام مغربی طاقتیں اسرائیل کی پشت پناہی کر رہی ہیں۔ [1] اس نئے استعمار کے ایجنڈے کے چار بڑے  میدان ہیں۔ سیاسی اعتبار سے امریکہ کی بالادستی  اور اس امر کا اہتمام کہ یہ بالادستی 21 ویں صدی میں قائم رہے۔ امریکہ کی فوجی برتری کو نا صرف  ناقابل تسخیر رکھنا،بلکہ ساری دنیا میں اس کی موجودگی یا اس کے قائم عناصر کی حفاظت جو اس کے آلہ کار کے طور پر کام کرسکیں۔ دنیا   کے معاشی وسائل پہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا قبضہ تہذیبی میدان میں مغربی کلچر اور ثقافت کا عالمغیر غلبہ اور دین و مذۃب خصوصیات سے اسلام  کی بنیاد پر اجتماعی زندگی  کی شیرازہ بندی کے احکامات کو معلوم کرنا۔  [2]                                            عوام کے غیر نمائندہ  سیکولر حکمران اور بعث پارٹی کمیشن کے بعد امریکہ کا ایک اور مفسدانہ قدم پوری اسلامی دنیا کو غیر اسلامی بنانا بھی ہے۔اور ان