اشاعتیں

ہندومت لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ہندومت

تصویر
           "غالبا دنیا کے تمام مذاہب  میں سب سے قدیم ترین اور سب سے پچیدہ مذہب "ہندومت "ہے۔آج کے بہت سے فعال مذاہب تقریبا چھٹی صدی قبل مسیح میں یا بعد میں شروع ہوئے،جبکہ ہندومت کے کچھ مذہبی نظریات اور صورتیں تیسرے ہزاریئے قبل مسیح میں یا بعد میں شروع ہوئے۔ہندومت  میں تقریبا  ہر اس مذہب کی کوئی نہ کوئی صورت یا انداز ملتا ہے۔جو قابل تصور یا فعال رہا ہو۔،یہ عموما "ہندوستان "کے لوگوں پر لاگو ہوتا ہے۔اگرچہ اپنی پوری تاریخ میں بہت سے لوگ "ہندومت "میں داخل ہوئے مگر یہ بدھ مت،عیسائیت اور اسلام کی طرح کبھی ایک فعال تبلیغی مذہب نہ بن سکا۔" [1] وجہ تسمیہ:      "ہندو ،ھنیدتہ:سو یا سو سے زیادہ اونٹوں کا ریوڑ , اُہندو آہناد و ہنود،ہندو عورت کا نام۔پھر عورتوں کے لیئے علم جس کے طور پر استعمال ہونے لگا۔ہندوستان ملک کو بھی کہتے ہیں۔" [2] جواہر لعل نہرو ہند کے بارے میں  لکھتے ہیں کہ It is hardly  possible to  define it .or indeed to say definitely whether it is a religion or  not in the usual sense of the world.in its presence form and ev