اشاعتیں

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت

تصویر
تاریخی پس منظر: ویلنٹائن ڈے کیا ہے؟اور یہ کس طرح سے رواج پایا؟اس کے بارے میں کوئی مستند اور حتمی رائے موجود نہیں  ہیں۔۔۔۔کچھ واقعات ہیں جو اس واقعہ کے ساتھ منسوب کیے جاتے ہیں۔۔۔ذیل میں ان واقعات کی روشنی میں جائزہ لیا جائے گا کہ ویلنٹائن ڈے کیا ہے؟ انساٰئیکلوپیڈیا آف بریٹینیکا کے مطابق : "اسے عاشقوں کے تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے" انسائیکلوپیڈیا بک آف نالج کے مطابق : "وینٹائن ڈے جو (چودہ فروری)کو منایا جاتا ہے محبوبوں کے لیے خاص دن ہے" بک آف نالج اس واقعہ کی تاریخ بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے۔ ” ویلنٹائن ڈے کے بارے میں یقین کیا جاتا ہے کہ اس کا آغاز ایک رومی تہوار لوپر کالیا (Luper Calia) کی صورت میں ہوا۔ قدیم رومی مرد اس تہوار کے موقع پر اپنی دوست لڑکیوں کے نام اپنی قمیصوں کی آستینوں پر لگا کر چلتے تھے۔ بعض اوقات یہ جوڑے تحائف کا تبادلہ بھی کرتے تھے۔ بعد میں جب اس تہوار کوسینٹ ’ویلن ٹائن‘ کے نام سے منایا جانے لگا تو اس کی بعض روایات کو برقرار رکھا گیا۔ اسے ہر اس فرد کے لئے اہم دن سمجھا جانے لگا جو رفیق یا رفیقہ حیات کی تلاش میں تھا۔ سترہویں صدی کی ا