اشاعتیں

لمبی عمر اور صحت مندی کا راز لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

لمبی عمر اور صحت مندی کا راز

تصویر
دنیا میں ایک جزیرہ ایسا بھی جہاں لوگوں کی عمریں بہت لمبی ہیں اور وہ بہت ہی کم بیمار ہوتے ہیں،دوسرے لفظوں میں کہا جاتا ہے کہ اس جزیرے کے افراد کو مرنا یاد ہی نہیں۔یونان کے سمندر ’ایگان‘ کے شمال میں واقع یہ جزیرہ جسے لوگ ’ائیکاریا ‘کے نام سے جانتے ہیں میں لوگوں کی بیماریوں سے کوسوں دور ایک صحت مند اور تندرست زندگی گزارتے ہیں ۔ حال ہی میں ڈیانا کوچیلیز نامی خاتون جو اس جزیرے پر اکثر و بیشتر رہتی ہے نے اس پر اسرار جزیرے میں لمبی عمر اور تندرستی کے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔آئیے آپ کو اس بارے میں کچھ دلچسپ باتیں بتاتے ہیں۔ وہ شہر جہاں عمارتوں کے بیچوں بیچ تیل کے کنوئیں کام کر رہے ہیں کم کھانا اور مقامی چیزیں کھانا یہا ں پر رہنے والے لوگ صرف مقامی چیزیں کھانے کے عادی ہیں اور وہ بھی کم مقدار میں۔یہ لوگ کم کھاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ کم کم بیمار پڑتے ہیں۔ مقامی لوگوں کو گوشت سے کوئی خاص رغبت نہیں ہے اور سال میں دو یا تین بار گوشت کا استعمال کیا جاتا ہے۔جن لوگوں نے گھروں میں مرغیاں پال رکھی ہیں وہ مہینے میں ایک آدھ بار مرغی بھی کھا لیتے ہیں۔سو سال کی عمر والے افراد صرف مقامی قدرتی چی