اشاعتیں

2017 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ایگل سٹوری

تصویر

ذوالہجہ کے دس دنوں کی فضیلت اور کرنے کے کام

تصویر
وَٱلْفَجْرِ‌ ﴿ ١ ﴾ وَلَيَالٍ عَشْرٍ‌ۢ﴿ ٢ ﴾ ... سورة الفجر '' قسم ہے فجر کی اور دس راتوں کی۔ '' امام ابن کثیر رحمة اللہ علیہ اس کی تفسیر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس سے مراد ذوالحجہ کے دس دن ہیں ۔ اور اِرشادِ ربانی ہے : وَيَذْكُرُ‌وا ٱسْمَ ٱللَّهِ فِىٓ أَيَّامٍ مَّعْلُومَـٰتٍ ... ﴿ ٢٨ ﴾ ... سورة الحج '' ا ن معلوم دِنوں میں اللہ کے نام کا ذکر کریں ۔ ''  ابن عباسؓ کا قول ہے: ''أیام معلومات سے ذوالحجہ کے دس دن مراد ہیں ۔ '' امام بخاری رحمة اللہ علیہ رحمة اللہ علیہ اپنی صحیح میں ابن عباسؓ سے روایت لائے ہیں کہ نبیؐ نے فرمایا : ( ما العمل في أیام أفضل من ھذہ) قالوا: ولا الجهاد؟ قال: (ولا الجهاد إلا رجل خرج یخاطر بنفسه وماله فلم یرجع بشيء )  2 ''( ذوالحجہ) کے دِنوں میں کئے گئے اعمال سے کوئی عمل افضل نہیں ۔صحابہؓ نے عرض کی: جہادبھی نہیں ؟ آپؐ نے فرمایا: جہاد بھی نہیں ، مگر وہ شخص جواپنی جان اور مال لے کر اللہ کے رستے میں نکلا اور کسی چیز کے ساتھ واپس نہ لوٹا۔ '' ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ