اشاعتیں

جنوری, 2015 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

نیند نہ آنے کی وجوہات

نیند ہماری زندگی کی اہم ترین چیزوں میں سے ایک ہے۔ مناسب نیند نہ ملنے کی صورت میں نہ بہتر انداز میں کام کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی صحت کے اعتبار سے یہ کوئی درست حکمت عملی ہے۔ تاہم متعدد ریسرچز میں ان کی وجوہات اور حل بھی بتائے گئے ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔ روشنی اسسٹنٹ پروفیسر نارتھ ویسٹرن یونیویسٹی آف فینبرگ اسکول آف میڈیسن کیلی گلیزر برون کے مطابق روشنی سے قدرت کی جانب سے ملنے والی قدرتی گھڑی متاثر ہوتی ہے جو ہمیں بتاتی ہے کہ کب سونا اور کب جاگتے رہنا ہے۔ انہوں بتایا کہ روشنی کس رنگ کی ہے، اس سے بہت اثر پڑتا ہے۔ مطالعات کے مطابق ہمارا جسم نیلے رنگ کے حوالے سے حساس ہوتا ہے اور یہ اس رنگ کی روشنی انرجی سیورز اور کمپیوٹر اسکرینز سمیت دیگر چیزوں سے بھی خارج ہوتا ہے۔ حل : سونے سے ایک گھنٹہ قبل لائٹ بند کردیں۔ اگر کھڑکیوں کے ذریعے زیادہ روشنی آپ کے کمرے میں داخل ہورہی ہے تو کالے پردوں کا استعمال کریں یا پھر آنکھوں پر کالا ماسک پہن لیں۔ ٹیکنالوجی ایک سروے کے مطابق 95 فیصد امریکی سونے سے پہلے کسی نہ کسی ٹیک گیجٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ ان گیجٹس سے نیلے رنگ کی روشنی خارج ہوتی ہے جو

زندگی ہیرو بن کے گزاریں۔۔۔۔

تصویر