اشاعتیں

خوشی کے راز لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

خوشی کے راز

تصویر
مولانا رومی ؒ کہتے ہیں ایک دنیا ہمارے باہر آباد ہے اورویسی ہی دنیا ہمارے اندر بھی آباد ہے۔خوشی کا  تعلق بھی اندر کی دنیا سے ہے۔باہر کی سج دھج جتنی بھی شاندار کیوں نہ ہو اگر اندر مطمئن نہیں تو سب بے کار اور بے فائدہ ہے۔ چین کی ایک پرانی کہاوت میں سوال کیا گیا کہ سب سے زیادہ کامیاب کون ہے؟کہا گیا جو سب سے زیادہ خوش ہے۔چین کی ترقی کا راز شاید اسی جواب میں پنہاں ہے۔اور یہ سو فیصد حقیقت پر مبنی ہے۔" ’The World Book of Happiness   کے مطابق خوشی کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ اپنی ذاتی زندگی کو قدر کی نگاہ  سے دیکھا جائے اور اس کی قدر کی جائے۔" ایک فرانسیسی مصنف آندری ژید ( Andre Gide )  لکھتا ہے کہ خوش رہنا ایک طبعی ضرورت ہی نہیں بلکہ اخلاقی ضرورت بھی ہے۔خود افسردہ اور پریشان ہو کر دوسروں کو پریشان مت کریں کیونکہ ہماری ایک حالت کا اثر دوسرے انسان پر بھی پڑتا ہے، یہ ایک متعدی کیفیت ہے۔جو ایک سے دوسرے میں منتقل ہوتی چلی جاتی ہے۔مثلا ایک بندہ ہنس رہا ہے مسکرا رہا ہے تو اس کا لازمی اثر اردگرد کے لوگوں پر پڑے گا۔ قاسم علی شاہ اپنی کتاب "اونچی اڑان"میں لکھتے ہیں کہ ایک اند