اشاعتیں

نصرانیت/عیسائیت/christanity لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

نصرانیت/عیسائیت/christanity

وجہ تسمیہ:؎ سامی  مذاہب کی دوسری کڑی" مذہب عیسائیت"ہے۔جسے نصرانیت بھی کہا جاتا ہے۔لغوی مفہوم کے اعتبار سے  نصاریٰ کی وضاحت  فیروز الغات میں اس طرح سے کی گئی ہے۔ نصر ونصرتہ۔۔مدد فتح،نصران و نصرانی (ج) نصاریٰ عیسائی نصیر یعنی مددگار [1] ااردو دائرہ معارف اسلامی میں  ہے: نصاریٰ۔۔واحد نصرانی ،حضرت عیسیٰؑ کے بالخصوص مشرقی کلیسا کے پیروکار ،مادہ ،ن ص ر(نصرا:مددکرنا)سے اسم فعل بمعنی "مددگار "وغیرہ۔"نصرانی" کا مونث "نصرانیہ" ہے۔ [2] حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ "سمیت النصاریٰ،نصاریٰ لان قریتہ عیسیٰ ابن مریم کانت تسمیٰ ناصرتہ وکان اصحابہ یسمون الناصرین " [3] اور یہی قول قتادہ و ابن جریج تابعین کا ہے۔نیز بعد کے محققین  اور مفسرین کا بھی ہے۔ "و ھو قول ابن عباس و قتادہ و ابن جریج" [4] "سمو بذیل لقریتہ تسمی ناصرتہ کان نیند لھا عیسیٰ فلما ینسب  اصحابہ  اللہ قیل النصاریٰ " [5] اور غور طلب نکتہ یہ ہے کہ قرآن یہاں مسیحیوں کا نہیں بلکہ نصاریٰ کا ذکر کر رہا ہے۔اور قرآن کریم کا ہر لفظ حکمت پر مبنی ہے۔ مس