بغیر مٹی کے سبزیاں اگانا ممکن هوگیا

بغیر مٹی کے سبزیاں اگانا اب ممکن هوگا۔۔۔یه کام جدید ٹیکنالوجی هائیڈرپونک ٹیکنالوجی کی مدد سے اب پاکستان میں ممکن هوگا۔پاکستان میں اس ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے هوے ٹماٹر اگانے کا کامیاب تجربه کر لیا گیا هے۔الحمدلله
پاکستان اس ٹیکنالوجی سے بهت فائدہ اٹھا سکتا ہے شروع میں یه پراجیکٹ لگانا کافی مهنگا هے مگر تین گناه زیاده پیداوار حاصل کر کے کی گنا زیاده کمایا جاسکتا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

فقہہ کے ادوار

نصرانیت/عیسائیت/christanity

سورہ عصر امام شافعیؒ کے قول کی نظر میں تعارف۔۔سورہ عصر