قطر میں بچے رمضان کیسے مناتے هیں؟دلچسپ وعجیب

رمضان کی آمد کے حولے سے دنیا بھر کے مسلمان هر 

سال نهایت جوش و خروش سے حصه لیتے هیں۔ 
اس حولے سے بڑی دلچسپ روایات هیں۔
قطر اور اس کے گردو نواح میں بچوں کے حوالے سے چو دھویں رمضان کو ایک دلچسپ تقریب کا انعقادکیا جاتا هے۔ اس تقریب میں تمام روزه دار بچے شریک هوتے هیں۔جن کی حوصله افزائی کے لیے ان کو بطور انعام تحفے تحائف دیے جاتے ہیں۔اس تقریب کو مقامی زبان میں گرنگاو کا نام دیا جاتا ہے۔بچے گھر گھر جا کر رنگ برنگے تحائف 
اورمٹھائیاں وصول کرتے اور خوش هوتے هیں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

فقہہ کے ادوار

نصرانیت/عیسائیت/christanity

سورہ عصر امام شافعیؒ کے قول کی نظر میں تعارف۔۔سورہ عصر