فسطائی سوچ کا مقدر پسپائی ہے۔
دانشور وہ ہوتا ہے
جو قوم کو حکمت کے موتی چن کر لائے
اور قوم ان موتیوں سے اپنی زندگی کے اندھیروں کو منور کرے۔پرانے وقتوں میں ایک
بابا ہوا کرتا تھا ایک دن
وہ رونے لگ گیا۔۔سب نے پوچھا کہ بابا کیا ہوا۔۔کہنے لگا کہ جب میں مر جاؤں گا تو
تم لوگوں کو اچھی اچھی باتیں اور مشکل سے نکلنے کا طریقہ کون بتائے گا۔۔۔؟لوگوں نے
کہا بابا جب تک آپ ہیں تب تک تو بتاتے رہیں۔۔۔بابے نے جواب دیا یہی تو مسئلہ ہے کہ
پتہ مجھے بھی کوئی نہیں۔۔یہی حال پاکستانی قوم اور ان کے حکمرانوں کا ہے۔غلطی در
غلطی ۔۔بدلنا نہیں ہے۔۔ماننا نہیں ہے۔سو آرٹیکل ہی بدل لو۔۔قانون سازی کر لو۔۔۔۔
وزیر اعظم خائن ہے تو کیا ہوا ۔۔قانون
سازی کر لیتے ہیں۔نبی کریمﷺ کی توہین رسالت
کا مسئلہ ہو ،قانون بدل دو۔۔ترمیم کر لو۔۔۔قول اقبالؒ
خود بدلتے نہیں قرآں بدل دیتے ہیں
دنیا کا کوئی قانون اٹھا لیں ،قرآن کی کوئی آیت لے آئیں جو خائن اور کرپٹ حکمران کو برداشت کرتی دکھائی دیتی ہو۔قرآن جا بجا اعلان کرتا ہے کہ پرانی قومیں اس لئے ہلاک ہوئیں کہ وہ بے عمل
تھیں۔خائن تھیں۔سچی اور ایماندار نہیں تھیں۔غریبوں کے لئے اور قانون تھا طاقتوروں کے لئے اور۔۔۔قانون تو
ہوتا ہی اس لئے ہے کہ طاقتوروں کا احتساب کرے
تاکہ وہ حد میں رہیں۔اگر یہی سب کرنا ہے تو پھر عدالتیں کس کام کی۔۔۔
امام شافعیؒ جن کی
دانش اور حکمت کے موتی آج تک دنیا چن رہی ہے انہوں نے فرمایا تھا کہ اگر قرآن نازل
نہ ہوتا اور صرف لفظ "اعدلو "انصاف
کرو "ہی نازل ہو جاتا تو ہدایت کے لیے کافی تھا ۔۔۔امام شافعیؒ دانش
کی اس معراج پہ تھے اور جانتے تھے کہ
انصاف ہی وہ پیمانہ ہے جس کی بنیاد
پہ قوموں کے عروج و زوال کے فیصلے ہوتے ہیں۔۔۔اللہ کافر کو برداشت کر لیتا ہے مگر
بے انصاف اور خائن کو نہیں۔بہرحال فسطائی
سوچ ہمیشہ پسپا ہوتی ہے یہی ان کا
مقدر ہے اور یہی انجام۔حکمت سے عاری دانشور کل بھی ناکام تھے اور آنے والے کل میں
بھی ناکام ہوں گے۔۔حق کل بھی زندہ تھا آنے والے کل میں زندہ رہے گا۔
اے خاک نشینوں اٹھ
بیٹھو وہ وقت قریب آن پہنچا ہے جب
تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالیں جائیں
گے
جب تخت گاے خاک نشینوں اے
خاک نشینوں اٹھ بیٹھوم وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جاٹھ بیٹھوم وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گےرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جاٹھ بیٹھوم وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گےرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں