اشاعتیں

قرآن کے تفسیری مدارس۔۔۔ آغازو ارتقاء

تفسیر قرآن ایک لامحدود اور وسیع موضوع ہے۔اس کا آغازوارتقاء دور رسالت مآب   ﷺمیں ہی ہو گیا تھا۔نبی کریم ﷺ نے اپنے اصحاب کی خود تربیت فرمائی اور تفسیر قرآن کے سلسلے میں ان کی حوصلہ افزائی کی، یہی وجہ تھی کہ قرآن کی تفسیر کے بہت سے مدارس وجود میں آئے۔جن میں سے نمایاں ترین   تین مدرس درج زیل ہیں۔ مکہّ کا تفسیری مکتب مدینہ کا تفسیری مکتب کوفہ کا تفسیری مکتب تفسیر صحابہ کی اہمیت: محدث حاکم نے المستدرک میں لکھا ہے کہ جو صحابی نزول وحی کے وقت موجود ہو اس کی تفسیر  مرفوع حدیث  کا درجہ رکھتی ہے۔بقول حاکم امام بخاری و مسلم کا زاویہء نگاہ بھی یہی ہے۔ امام حاکم رقمطراز ہیں: "حدیث کا  طالب علم آگاہ رہے کہ جو صحابی نزول وحی کے وقت موجود ہو اس کی تفسیر شیخین (امام  بخاری ومسلم) کے نزدیک حدیث مرفوع کا درجہء رکھتی ہے" محدث ابن اصلاح اور شارح نووی فرماتے ہیں  کہ یہ اسباب نزول کے ساتھ ہو۔یا کسی  ایسی  آیت  کے سبب نزول کے ساتھ ہو۔یا کسی ایسی بات کے سلسلے  میں جو نبی کریمﷺ کے سوا کسی اور سے اخذ نہیں کی جا سکتی اور  اس میں انسانی عق...

مذہب کا انسانی زندگی میں کردار

مذہب ہر مسلمان کی انفرادی و اجتماعی زندگی میں انتہائی اہمیت اور وسعت کاحامل ہے۔ جب یہ عقیدہ  بن کر دل و دماغ میں سما جائے تو انسان کی ساری تگ و دو اور خواہش کا محور رب کائنات کی ذات ٹھہرتی ہے۔ اللہ اور  اس  کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچی محبت دل میں گھر کر جائے تو انسان کواپنی دنیا اور  آخرت کی  زندگی سنوارنے کی فکر رہتی  ہے انسان  کے پہلے گھر کی ابتدائی تعلیمات سے لے کر اس کے آخری رسومات  مذہب ہی کے مرہون منت ہیں۔مذہب کا انسانی زندگی میں کردار  ہم مختلف پہلووں سے پیش کریں گے۔ 1 ۔ تہذیب اور معاشرت خاندان ۔۔ مذہب کا ابتدائی تحفہ ۔ خاندان کے وجود میں آنے سے پہلے بنیادی شعور و آگاہی کی فراہمی بھی تو مذیب ہی کی مرھون منت ہے۔ اور خاندان کے وجود میں آنے کے بعد خاندان سے لے کر اس کے بڑے بڑے ادارے مذہب ہی کی تعلیمات کا نتیجہ ہیں۔۱۔رشتوں کا تقدس اور امتیاز ۲۔کام کی تقسیم ۔ذمہ داریوں کا تعین ۳۔رسم و رواج اور تہوار  منانے میں رہنمائی ۴۔ رہن سہن اور میل جول کے طور طریقے  ۵۔ خاندان اور برادریوں کی تقسیم فطری ہدایات ۔۔ انسان ک...