حیا نظم
🌹حیاکبھی پامال نہ ہوتی🌹
کاش!!!!!
ماں ہی پارساہوتی
ہردینی حکم میں آئیڈیل
ذاتِ رسول اللہﷺکوسمجھتی ہوتی
نبیﷺکی ازواج کےآپﷺکی بنات کے
قدم پرقدم رکھنےوالی ہوتی
غیرت کی ردامیں لپٹی ہوتی
غیروں کی نگاہوں سےبچنےوالی ہوتی
اپنی نظروں کی محافظ ہوتی
لباسِ حیامیں یوں ملبوس ہوتی
ایسی ماں سےتربیت یافتہ بیٹی
اوصافِ حیاسےمتصف ہوتی
توبنتِ حواکی عزت یوں نہ لُٹتی
حیاکبھی پامال نہ ہوتی
حمادیہ صفدر
بہت اچھی
جواب دیںحذف کریںBilkul g
حذف کریںGood job dear����������������⭐⭐����✨✨
جواب دیںحذف کریںخوب ماشااللہ
جواب دیںحذف کریںYou are using my picture without my permission. Please delete my picture.
جواب دیںحذف کریںآپ میری تصویر میری اجازت کے بغیر استعمال کر رہے ہیں۔ پلیز میری تصویر ڈیلیٹ کر دیں۔