فقہ اسلامی اور دنیا کے دیگر قوانین

فقہ اسلامی اور دنیا کے دیگر قوانین اسلامی فقہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کا شمار دنیا کے قدیم ترین قوانین میں سے ہوتا ہےفقہ اسلامی اہمیت کا اندازہ لگانے کے لئے ضروری ہے۔ کہ دنیا کے دیگر معروف قوانین کا جائزہ لیا جائے کہ ان کے اصول ومبادی کیا تھے؟کیونکہ اسلامی کے متعلق یہ پروپیگینڈا کیا جاتا ہے کہ یہ رومن لاء کا مآ خذ ہے ۔یہ بیسویں صدی کے مستشرقین کی کارستانی ہے،لہذا یہ ضروری ہے کہ ان قوانین کا تقابل اسلامی فقہ سے کیا جائے۔ اسلام سے پہلے چار قوانین موجود تھے،جو دینا میں رائج رہے ان میں سے قانون حموربی اور قانون روم کا مختصر جائزہ لیا جائے گا، ۱)قانون حموربی ۲)قانون یہودی ۳)قانون منوشاستر ...