فقہی ا ختلاف کی حقیقت اور آغاز

فقہی ا ختلاف کی حقیقت اور آغاز معنی و مفہوم: لفظ اختلاف کا مادہ خ ل ف ہے۔جس کا مطلب ہے "جانشین ہونا"اور اختلاف باب افتعال سے ہے،جس کا مطلب اپنے پیچھے سے پکڑنا ہے اور اس سے لفظ اختلفوا ہے۔آپس میں اختلاف کرنا،ناموافق ہونا،اختلاف مختلف چیزوں میں مختلف نوعیت کا ہو سکتا ہے ۔ اصطلاحی مفہوم: طہ جابر فیاض العوانی لکھتے ہیں کہ "کسی کے احوال یا اس کی باتوں سے کوئی الگ راستہ اختیار کرنے کو اختلاف اور مخالفت کہتے ...