صبر کرنا اور ہونا

ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ" ﺍﻭﺭ ﺻﺒﺮ ﺁﺟﺎﻧﮯ" ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ
     ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ...


ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﺟﺒﺮ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺁﺯﻣﺎ ﮐﺮ
ﭼُﭗ ﺳﺎﺩﮪ ﻟﯿﻨﺎ ﺍﻭﻝ ﺍﻟﺬﮐﺮ ﺟﺒﮑﮧ ﺭﻭ ﺩﮬﻮ
ﮐﺮ، ﺍﭘﻨﺎ ﻏﻢ ﻣﻨﺎ ﮐﺮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ
ﮐﯽ ﻗﻠﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎ
ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ ﻣﻮﺧﺮ ﺍﻟﺬﮐﺮ ﮐﮯ ﺯﻣﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺻﺒﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻮﺋﯽ "ﮐﺮﺗﺎ" ﮨﮯ۔
ﺻﺒﺮ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮ "ﺁ" ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عہدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور تدوینِ فقہ کے مختلف مراحل

نصرانیت/عیسائیت/christanity

فقہی ا ختلاف کی حقیقت اور آغاز