اشاعتیں

جنوری, 2013 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

فقہ اسلامی اور دنیا کے دیگر قوانین

تصویر
فقہ اسلامی اور دنیا کے دیگر قوانین                                                           اسلامی فقہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کا شمار دنیا کے قدیم ترین قوانین میں سے ہوتا ہےفقہ اسلامی اہمیت کا اندازہ لگانے کے لئے ضروری ہے۔ کہ دنیا کے دیگر معروف قوانین کا جائزہ لیا جائے کہ ان کے اصول ومبادی کیا تھے؟کیونکہ اسلامی کے متعلق یہ پروپیگینڈا کیا جاتا ہے کہ یہ   رومن لاء کا مآ خذ ہے ۔یہ بیسویں صدی کے مستشرقین کی کارستانی ہے،لہذا یہ ضروری ہے   کہ ان قوانین کا   تقابل اسلامی فقہ سے کیا جائے۔ اسلام سے پہلے چار قوانین موجود تھے،جو دینا میں رائج رہے ان میں سے قانون حموربی اور قانون روم   کا مختصر جائزہ لیا جائے گا، ۱)قانون حموربی    ۲)قانون یہودی ۳)قانون منوشاستر ۴)قانون   روم ۱)قانون حموربی اسے دنیا کا قدیم ترین قانون کہا جاتا ہے،اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ آج بھی تاریخ علم قانون میں قانون حموربی کا مطالعہ بڑی دلچسپی سے کیا جاتا ہے۔ڈاکٹر محمود احمد غاذی قانون حموربی پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں "قدیم ترین قانون جو آج ہمارے سامنے موجود ہے،