اشاعتیں

انسان میں پیدائشی طور پر پائی جانے والی نو ذہانتیں (The theory of multiple intelligences) لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

انسان میں پیدائشی طور پر پائی جانے والی نو ذہانتیں (The theory of multiple intelligences)

ہاورڈ گارڈنرکی تھیوری نے اس وقت انقلاب برپا کر دیا جب اس نے اپنی ایک ریسرچ میں بتایا کہ انسان صر ف ایک قسم کی زہانت  نہیں رکھتا بلکہ مختلف قسم کی ذہانتوں کا مرکب   ( The   theory of multiple intelligences) ہے ۔ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ انسان میں نو قسم  کی ذہانتیں پائی جاتی ہیں۔ہمارے  تعلیمی نظام  کا المیہ یہ ہے کہ یہ چند قسم کی ذہانتوں کو چیک کر کے ڈگری دیتا ہے۔باقی کی ذہانتیں استعمال ہی نہیں ہوتیں کیونکہ انسان کو ادراک ہی نہیں کہ وہ کس قسم کی ذہانت رکھتا ہے اور اس سے کس   طرح کے کام لیے جا سکتے ہیں؟کہتے چیزوں کا استعمال اہمیت کی بناء پر ہوتا ہے۔اہمیت ہی کی وجہ سے چیزیں  جگہ بناتی ہیں چونکہ ہمارے تعلیم نظام کو ان ذہانتوں کا پتہ نہیں تو اہمیت بھی نہیں۔یہ نو قسم کی ذہانتیں کون سی ہیں ؟ان سے کس طرح فائدہ اٹھایا جا سکتا۔کیا یہ ذہانتیں پیدائشی ہوتیں یا ان کو سیکھا جا سکتا؟زیر نظر مضمون میں ان سوالوں کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ·        زبان دانی کی مہارت۔۔۔۔ linguistic intelligence ·        نمبر وں کی ذہانت۔۔۔۔۔ Logical-Mathematical Intelligence ·        بات کو