اشاعتیں

اپریل, 2014 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سٹیوا(میٹھے پتے) چینی کا متبادل

تصویر
(زیروکلوریز اورزیرو کاربوہائیڈریٹ،مکمل قدرتی میٹھا س) سٹیوا ایک پودا ہے جس کے پتے اپنے اندر حیرت انگیز حد تک قدرتی طور پر مٹھاس رکھتے ہیں۔سائنس دانوں کی برسوں کی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ پتے مکمل شوگر ہیں جس میں کلوریز کی شرح اور کاربو ہائڈریٹ کی شرح زیرو فیصد ہے۔جو ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریضوں کے لیے کسی معجزے سے کم نہیں۔اس کے اندر چینی کی نسبت تین سو گناہ زیادہ مٹھاس ہے۔تین چمچ چینی کی مٹھاس سٹیوا سفوف کی ایک چمچ کا پانچواں حصہ ہے۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اس سال دنیا کو چینی کے کم سے کم استعمال کا مشورہ دیا ہے۔انھوں نے دوسفید زہر سے بچنے کا مشورہ دیا ہے،چینی ،نمک ۔۔۔۔ چینی نہ صرف  شوگر کا سبب ہے بلکہ یہ موٹاپہ بھی پیدا کرتی ہے۔کچھ سائنس دانوں کے مطابق چینی دماغ کے لیے کوکین کی طرح ہے۔لہذا س کا متبادل حل تلاش کیا جائے۔ جو اللہ نے سٹیوا اور شہد کی صورت میں انسانوں کو دے دیا ہے۔ سٹیوا(میٹھے پتوں )کی تاریخ: سٹیوا کی تاریخ ایک ہزار پانچ سو سال پرانی ہے۔برازیل اور پراگوےمیں سٹیوا کو دوائیوں اور کھانوں میں روایتی طور پر استعمال  کیا جاتا رہا ہے۔ ۱۸۹۹ ء میں ماہر نباتا