اشاعتیں

افسردگی۔۔ڈپریشن دور حاضر کا جن لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

افسردگی۔۔ڈپریشن دور حاضر کا جن

تصویر
چند سال قبل عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ دنیا بھر میں ذہنی بیماریوں کی ادویات کی فروخت 96 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔یقیناًً یہ تخمینہ اب ایک سو ارب ڈالر سے کہیں اوپر ہو چکا ہو گا۔ اس رپورٹ میں ایک ذہنی بگاڑ کی ایک صرف کیفیت’’ڈیپریشن‘‘ کے حوالے سے بتایا گیا تھا کہ اس عارضے سے نجات کے لیے عالمی سطح پر سب سے زیادہ ادویات کا استعمال ہوتا ہے،جو اس وقت کل تخمینے کا بائیس فی صد تھا۔ جو اس وقت بھی زیادہ تھا اور آج بھی کم نہیں ہوا۔ اس رپورٹ کے تناظر میں ہم یہاں اس خوف ناک عارضے پر روشنی ڈالیں گے تا کہ اس عارضے سے بغیر ادویات کے چھٹکارے کی راہ ہموار ہو سکے۔   کیا ہم ڈپریشن کو انسان کی ذاتی کمزوری کا نام دے سکتے ہیں؟ جیسے ذیابیطس اور بلڈ پریشر ایک بیماری ہے، اسی طرح سے ڈیپریشن بھی ایک عارضہ ہے جو کسی کو بھی ہو سکتی ہے۔ دوسرے بیماروں کی طرح یہ لوگ بھی ہم دردی اور علاج کے مستحق ہوتے ہیں۔ ایک ڈیپرسڈ اپنی مددآپ زیادہ بہتر کر سکتاہے۔ آپ دیپریسڈ ہیں تو اسے راز نہ بنائیں، شیئرنگ ضرور کریں ، یہ ایک عمومی علاج ہے۔ ایسی صورت درپیش ہو تو ورزش ضرور کریں، خواہ یہ چند منٹ کی چہل قدمی