اشاعتیں

غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر

تصویر
                               غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں  کا ضمیر     کہتے ہیں جب ہلاکو خاں کی فوج نے عراق پر چڑھائی کی تو اتنی تباہی مچائی کہ اس کی نظیر نہیں ملتی۔ہلاکو خاں کی  دہشت اور فرعونیت کا مسلمانوں پر اتناشدید اثر ہوا کہ مسلم فوج کی پسپائی کے بعد جب ہلاکو  خاں کی فوج کا کوئی نہتا سپاہی کسی مسلمان کو دیکھ لیتا  تو وہ مسلمان سے کہتا تم ادھر ٹھہرو میں ابھی آیا۔۔۔اور جب تک ہلاکو خاں کا سپاہی ہتھیار لے کر نہ آتا مسلمان کھڑا تھر تھر کانپ رہا ہوتا۔۔۔۔میں نے جب یہ واقعہ سنا تو  سوچا اتنی ذہنی مرعوبیت اور ذہنی شکست۔۔۔!!!! پھر وقت کروٹ بدلتاہے ۔۔امریکہ کی فوج پاکستان میں داخل ہوتی ہے۔۔ایک ٹیلی فون کال پہ پاکستانی اڈے امریکہ کی تحویل میں دے دیے جاتے ہیں۔پاکستان کے ہوائی اڈوں سے اڑ کر یہ ہمسایہ مسلم ملک اغانستان میں بمباری کرتے ہیں۔۔۔ان ہوائی جہازوں کو تمام سپلائی پاکستان سے ملتی ہے۔۔ایک بھائی دوسرے بھائی کو مارنے اور مٹانے کے لیے تیار۔۔۔پھر وقت نے ایک اور کروٹ لی ۔۔تو پاکستان میں موجود بلوچی قبائل پر ڈرون حملے شروع ہوتے ہیں۔۔۔پاکستان کے  سپلائی لائن سے ملنے والا ایندھن پاکستان