اشاعتیں

اپریل, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بغیر مٹی کے سبزیاں اگانا ممکن هوگیا

تصویر
بغیر مٹی کے سبزیاں اگانا اب ممکن هوگا۔۔۔یه کام جدید ٹیکنالوجی هائیڈرپونک ٹیکنالوجی کی مدد سے اب پاکستان میں ممکن هوگا۔پاکستان میں اس ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے هوے ٹماٹر اگانے کا کامیاب تجربه کر لیا گیا هے۔الحمدلله پاکستان اس ٹیکنالوجی سے بهت فائدہ اٹھا سکتا ہے شروع میں یه پراجیکٹ لگانا کافی مهنگا هے مگر تین گناه زیاده پیداوار حاصل کر کے کی گنا زیاده کمایا جاسکتا۔

قطر میں بچے رمضان کیسے مناتے هیں؟دلچسپ وعجیب

تصویر
رمضان کی آمد کے حولے سے دنیا بھر کے مسلمان هر  سال نهایت جوش و خروش سے حصه لیتے هیں۔  اس حولے سے بڑی دلچسپ روایات هیں۔ قطر اور اس کے گردو نواح میں بچوں کے حوالے سے چو دھویں رمضان کو ایک دلچسپ تقریب کا انعقادکیا جاتا هے۔ اس تقریب میں تمام روزه دار بچے شریک هوتے هیں۔جن کی حوصله افزائی کے لیے ان کو بطور انعام تحفے تحائف دیے جاتے ہیں۔اس تقریب کو مقامی زبان میں گرنگاو کا نام دیا جاتا ہے۔بچے گھر گھر جا کر رنگ برنگے تحائف  اورمٹھائیاں وصول کرتے اور خوش هوتے هیں۔

Rehan Allah Wala and Rehan School: A New Vision of IT Education in Pakistan

تصویر
Rehan Allah Wala and Rehan School: A New Vision of IT Education in Pakistan ڈیجیٹل دور میں تعلیم کا تصور تیزی سے تبدیل ہو چکا ہے۔ آج کامیابی صرف ڈگری لینے تک محدود نہیں رہی بلکہ عملی مہارت (Skills) سب سے اہم عنصر بن چکی ہے۔ ایسے ماحول میں ریحان اللہ والا اُن شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جو نوجوان نسل کو روایتی تعلیم سے آگے بڑھ کر IT اور سکل بیسڈ لرننگ کی طرف متوجہ کرنے کی بات کرتے ہیں۔ ریحان اللہ والا کی شخصیت اور ان کا تعلیمی وژن خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے توجہ کا مرکز بنتا ہے جو مستقبل کی دنیا کو سمجھنا چاہتے ہیں۔ Who is Rehan Allah Wala? ریحان اللہ والا ایک ایسے فرد کے طور پر جانے جاتے ہیں جو: نوجوانوں کو Self Learning کی ترغیب دیتے ہیں ٹیکنالوجی کو خوف کے بجائے موقع سمجھنے کا پیغام دیتے ہیں ڈگری سے زیادہ قابلِ استعمال مہارت پر زور دیتے ہیں ان کی گفتگو میں جذباتی نعروں کے بجائے حقیقت پسندانہ سوچ نمایاں ہوتی ہے۔ وہ بار بار اس بات کی طرف توجہ دلاتے ہیں کہ بدلتی دنیا میں وہی لوگ آگے بڑھتے ہیں جو وقت کے ساتھ سیکھنا جاری رکھتے ہیں۔ What is Rehan School? Rehan School ایک...